کاروار،8؍ مئی (ایس او نیوز) ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور میں واقع 110 کے وی بجلی سب اسٹیشن میں سہ ماہی مرمت کا کام رہنے کی وجہ سے 11 مئی کو کمٹہ ، ہوناور اور بھٹکل میں صبح 10بجے سے دوپہر 2 بجے تک بجلی سپلائی بند رہے گی ۔
ہیسکام نے اس ضمن میں عوام سے تعاون کی اپیل کی ہے۔